2 ایس ایچ اوز کے تقر ر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئے گئے

2 ایس ایچ اوز کے تقر ر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئے گئے

لا ہور (اپنے کر ائم رپورٹرسے) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے شہر کے2 ایس ایچ اوز کے تقر ر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئے ۔تفصیلات کے مطابق چا ئینہ قو نصل خا نہ میں تعینا ت انسپکٹر ملک مشتا ق احمد کو تبد یل کرکے ایس ایچ او شا ہد رہ ٹا ؤ ن اور یہا ں سے انسپکٹر رانا محمد اکمل کو تبد یل کر کے پو لیس لا ئنز میں تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

مزید : علاقائی