شاہدرہ ، ٹرالر کی مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر، لڑ کی جاں بحق ،بھا ئی شد ید زخمی

شاہدرہ ، ٹرالر کی مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر، لڑ کی جاں بحق ،بھا ئی شد ید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سو ار 25سالہ لڑ کی جاں بحق جبکہ اس کا بھا ئی شد ید زخمی ہو گیا ،پو لیس نے لا ش کو پو سٹ ما رٹم کیلئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے ٹر الر ڈرائیو رکبیر خا ن پر مقد مہ درج کر کے گر فتا ر کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے ونڈالہ روڈکے قریب 25سالہ گلنا ز اپنے بھا ئی شبیر کے سا تھ مو ٹر سا ئیکل پر جا رہی تھی کہ تیز رفتا ر ٹر الر نے اسے کچل دیا جس سے وہ مو قع پر ہلا ک ہو گئی، اس کا بھا ئی 18سا لہ شبیر شد ید زخمی ہو گیا جس کو طبی امد اد کیلئے ہسپتا ل میں داخل کر وا دیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے میں منتقل کر کے ٹرالر کو تھانے میں بند کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -