مختلف مقامات پر آتشزدگی ، ہزاوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

مختلف مقامات پر آتشزدگی ، ہزاوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) شہر میں مختلف مقامات پر آتشزدگی کے باعث ہزاوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان روڈ پر واقع ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے ہزاروں روپے کا سامان جل گیا جبکہ کرول گھاٹی کے قریب شریف کی دکان میں یو پی ایس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے دکان میں پڑا ہزاروں مالیت کا سامان جل گیا ۔ شا د ما ن کے علا قہ میں عمر کے گھر میں شارٹ سر کٹ سے آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر فائر بر یگیڈ اور ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پا لیا جس سے بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

فائر بریگیڈ اور ریسکیو کے عملے نے موقع پر پہنچ کر ٓآگ پر قابو پالیا ۔

مزید : علاقائی