سید وسیم اختر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

سید وسیم اختر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری ، ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر غلام محی الدین دیوان ، شبیر سیال،فیا ض بھٹی اور رانا عبدالسمیع، سمیت و دیگر رہنماؤ ں نے اے این پی کے مرکزی رہنما حاجی عدیل ، صدارتی ایوارڈ یافتہ سنئیر فوٹو جرنسلٹ اظہر جعفری اور جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر سید وسیم اختر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔

اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4