چاند باغ سکول مرید کے کے سابق سینئر ہیڈ ماسٹر سید سجاد شاہ کی والدہ سپرد خاک

چاند باغ سکول مرید کے کے سابق سینئر ہیڈ ماسٹر سید سجاد شاہ کی والدہ سپرد خاک

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چاند باغ سکول مرید کے کے سابق سینئر ہیڈ ماسٹر سید سجاد احمد شاہ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی شہر ایبٹ آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔رابطہ نمبر سید سجاد احمد شاہ۔0300-4727231

 

مزید : میٹروپولیٹن 4