حسینیت ایک فکراوروژن کانام ہے ،علامہ السیدعالم زیدی

حسینیت ایک فکراوروژن کانام ہے ،علامہ السیدعالم زیدی

لاہور( پ ر) پاکستان ادارہ محفل حسینی کے تحت فکرحسینی کانفرس سے ادارے کے مرکزی چیئرمین علامہ السیدعالم زیدی نے اپنے خطاب میں کہاہے کہ بیدارضمیرامام حسین کی یادکوزندہ رکھے ہوئے ہے ۔ازل سے حق وباطل کی جنگ جاری ہے ۔دنیاکاکوئی مقام ایسانہیں ہے یہاں تمام مسالک کے لوگ ذکرامام حسین نہ کرتے ہوں ۔حسینیت ایک فکراوروژن کانام ہے ۔امام عالی مقام کی ذات گرامی اسلامی فلاحی معاشر ے کی تشکیل کی ضمانت ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4