رائے ممتاز حسین بابر کے بیٹے قلب عباس کی برسی پر قرآن خوانی

رائے ممتاز حسین بابر کے بیٹے قلب عباس کی برسی پر قرآن خوانی

لاہور(نمائندہ خصوصی) سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابرکے بیٹے قلب عباس کی برسی کے موقع پرقرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی ۔قرآن خوانی کی تقریب ان کی رہائش گاہ واقع بہاولپورہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی ۔تقریب میں پنجاب اسمبلی کے افسران ، اہلکارا ن اور عزیزواقارب نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعاکی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4