خراب کاریگر ہمیشہ اپنے اوزار کو الزام دیتا ہے،حامد خان کی پاناما کیس کی پیروی سے معذرت پر بلاول بھٹو کا دلچسپ تبصرہ

خراب کاریگر ہمیشہ اپنے اوزار کو الزام دیتا ہے،حامد خان کی پاناما کیس کی ...

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خراب کاریگر ہمیشہ اپنے اوزار کو الزام دیتا ہے۔حامد خان کے پاناما کیس کی پیروی سے معذرت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئیٹ کرکے زبردست تبصرہ کیا ہے،بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خراب کاریگر ہمیشہ اپنے اوزار کو الزام دیتا ہے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے پانامہ لیکس کیس کی پیروی کرنے والے وکیل حامد خان نے مزید کیس لڑنے سے معذرت کرلی ہے

مزید : صفحہ اول