ڈ سٹر کٹ سطح پر میڈیکل افسر وں کی بھرتیاں التواء کا شکار
لا ہور (سٹی رپورٹر)پنجا ب پو لیس میں رواں سال ڈ سٹر کٹ سطح پر میڈیکل افسر وں اور د یگر شعبہ سے وابستہ افرا د کی بھرتیاں التواء کا شکار ہوچکی ہیں ۔ ذرا ئع کے مطا بق پنجا ب پو لیس نے ما لی سال2016-17میں ڈ سٹر ک سطح پر میڈ یکل افسران کی بھرتی اور ان کی تنخواہ کے لئے بجٹ بھی مختص کر رکھا ہے۔ ذرا ئع نے انکشاف کیا ہے کہ بجٹ میں صو بہ میں ڈ سٹر کٹ کی سطح پر میڈیکل افسر ، فزیشن ، لیڈ ی وزیٹر سمیت د یگر میڈ یکل شعبہ سے منسلک افرا د کی بھرتی ہونا تھی جو چند اضلا ع کے علاوہ متعد د ڈسٹرکٹس میں نہ ہو سکی ہے ۔ ذرا ئع کے مطا بق ڈسٹر کٹ کی سطح پرپو لیس ڈیپارٹمنٹ کے لئے صحت کے مراکز بنا ئے جا نے تھے اور ان میں میڈ یکل کی سہولت کی فرا ہمی کے لئے بھرتی بھی شامل تھی ۔ دوسری جا نب پو لیس کی جا نب مختلف اضلا ع میں اہلکا روں کے لئے مرا کز صحت میں ایمرجنسی سروسز مہیا کر نے کے لئے لیڈ ی ہیلتھ وزیٹر ، آیا وغیر ہ کو بھی بھرتی کیا جانا تھا اور تما م ا ضلاع میں پولیس ڈسپیچرز بھی بنا ئے جانے تھے جو التو اء کا شکا ر ہیں ۔
بھرتیاں