مشاورتی حج ورکشاپ حاجی کیمپ لاہور میں آج ہو گی

مشاورتی حج ورکشاپ حاجی کیمپ لاہور میں آج ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی 2017ء کی تیاریوں کے سلسلے میں وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے زیر اہتمام مشاورتی حج ورکشاپ حاجی کیمپ لاہور میںآج ہو گی،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا،ڈپٹی سیکرٹری فرید اللہ خٹک ،طاہر احسان ،سیکشن آفیسر ناصر عزیز خان،اطہر اقبال ہاشمی،مجاہد رانا ، حکیم اللہ خٹک،چےئرمین ہوپ پنجاب طالب حسین چودھری ،حاجی شاہد رفیق،خرم ثقلین،پرویز حمید،سابق مرکزی چےئرمین حاجی مقبول احمد،احسان اللہ اور حج آرگنائزر اور حجاج کرام ،ماسٹر ٹرینر شریک ہوں گے،حج ورکشاپ صبح 11بجے شروع ہو گی اور دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گی۔

مزید : صفحہ آخر