پوسٹ حج پروگرام کے سلسلے میں ظہرانے کا اہتمام
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) اطواف ٹریول اطواف مکہ مدنی توکیروی ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام 20 نومبر بروز اتوار دوپہر 12.00 بجے اسلامک سنٹر پنجاب یوینورسٹی لاہور میں ہوگا۔ تمام حجاج اکرام سے درخواست کی گئی ہے کہ ظہرانے کے پروگرام میں بروقت شریک ہوں۔