74انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی، 7ڈی ایس پیز کے تبادلے

74انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی، 7ڈی ایس پیز کے تبادلے

لاہور(کرا ئم ر پو رٹر )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی حتمی سفارشات کی روشنی میں 74 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے لیے کلیئر کر دیا ہے جن میں سے 68 افسران کی ترقی کا نوٹیفیکشن جاری کر کے ان کے تقرر و تبادلے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔جبکہ 06 ایسے انسپکٹرز جو مختلف محکموں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات ہیں ان کا نوٹیفیکشن محکمہ میں واپس رپورٹ کرتے ہی جاری کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ دیگر 07 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے بھی کیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق، انسپکٹر ساجدہ بیگم کو ترقی دیکر ڈی ایس پی پیپلز کالونی سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی خالی آسامی پر،انسپکٹر محمود اعظم خان کو کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،انسپکٹر یوسف ہارون کو کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او علی پور مظفر گڑھ کی خالی آسامی پر،انسپکٹر راؤ کامران اختر کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمحمد اجمل کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرجاوید اقبال کو ترقی دیکر ایس ڈی پی اوکھڑیانوالہ فیصل آباد کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمحمد وارث کلیار کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرافتخار احمد اعوان کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او شکرگڑھ نارووال کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرعادل رشید کو ترقی دیکرایس ڈی پی او مسلم ٹاؤن لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمحمد سلیم اللہ کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او ٹبی سٹی کی خالی آسامی پر،انسپکٹرعبدالحمید کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ ،انسپکٹرفیصل یوسف کو ترقی دیکر ایس ڈی پی اوشاہدرہ کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمحمد توصیف کو ترقی دیکرایس ڈی پی او پنڈی بھٹیاں حافظ آباد کی خالی آسامی پر،انسپکٹراظہر رضا گیلانی کو ترقی دیکرایس ڈی پی او سٹی ڈی جی خان کی خالی آسامی پر،محمد مجاہد کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی دیکر بطور ایس ڈی پی اوکوٹ ادو مظفر گڑھ اپنے فرائض جاری رکھنے کے احکامات،مامون الرشید کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی دیکربطور ایس ڈی پی او لیاقت پور رحیم یار خان اپنے فرائض جاری رکھنے کے احکامات ،ناصر علی ثاقب کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی دیکربطور ایس ڈی پی اوصادق آباد رحیم یار خان اپنے فرائض جاری رکھنے کے احکامات،انسپکٹرمحمد عظیم کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او صدر راجن پور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمحمد خالدکو ترقی دیکر ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،عبدالغفور کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی دیکر بطور ایس ڈی پی او رنگ محل لاہور اپنے فرائض جاری رکھنے کے احکامات، انسپکٹرجمیل احمد کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز گوجرانوالہ کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمحمود احمد شاہ کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر،سید کاظم نقوی کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی دیکر بطور ایس ڈی پی اوصدر چکوال اپنے فرائض جاری رکھنے کے احکامات،واجد علی کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی دیکر بطور ایس ڈی پی اوچوبارہ لیہ اپنے فرائض جاری رکھنے کے احکامات،انسپکٹرراجا غلام عباس کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او سرگودھا روڈ فیصل آباد کی خالی آسامی پر ،رخسانہ کو ثر کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی دیکر بطور ایس ڈی پی اووویمن لاہور اپنے فرائض جاری رکھنے کے احکامات،انسپکٹرشبینہ کریم کو ترقی دیکر ڈی ایس پی انوسٹی گیشن II-، ملتان کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرعطیہ ناہید کو ترقی دیکر ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول لاہور کی خالی آسامی پر، انسپکٹرعلاؤالدین کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،محمد خرم انور کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی دیکر بطور ایس ڈی پی او دریا خان بھکراپنے فرائض جاری رکھنے کے احکامات،اظہار حسین کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ریگولر ترقی دیکر بطور ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژن جاتی عمرہ لاہوراپنے فرائض جاری رکھنے کے احکامات،انسپکٹرمنظور خالق کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر، انسپکٹرمحمد انور کو ترقی دیکر ڈی ایس پی موٹر ٹرانسپورٹ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پرانسپکٹرنگہت فردوس کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز خوشاب کی خالی آسامی پر ،انسپکٹربشیر احمد کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ویلفیئر اینڈ پی کیو آر سنٹرل پولیس آفس لاہور کی خالی آسامی پر، انسپکٹرمحمد طارق جاوید کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمسعود احمد کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،انسپکٹراشفاق حسین کاظمی کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او پتوکی قصور، انسپکٹراشتیاق حسین خان کو ترقی دیکر ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمحمد مبین شریف کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او گوالمنڈی لاہو رکی خالی آسامی پر ،انسپکٹرکاشف مسعود کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر، انسپکٹراللہ دتہ کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز چنیوٹ کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرتغرل ضمیر کو ترقی دیکر ڈی ایس پی پولیس وائرلیس ٹریننگ سنٹر بہاولپور کی خالی آسامی پر، انسپکٹربابر انور کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمحمد اکرم کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او احمد پور سیال جھنگ کی خالی آسامی پر،انسپکٹرنسیم اختر کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمحمد یونس کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمسعود مظہر کو ترقی دیکر ڈی ایس پی انوسٹی گیشن IV-راولپنڈی کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرغلام دستگیر کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او جتوئی مظفرگڑھ کی خالی آسامی پر ،انسپکٹراکمل رسول نادر کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او ومیلسی وہاڑی کی خالی آسامی پر،انسپکٹرمحمد کامران زمان کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او نارتھ کینٹ لاہور، انسپکٹرعاطف معراج کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او صدر ساہیوال ،انسپکٹراصغر علی کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سی ٹی پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرضیغم عباس کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او وارث خان راولپنڈی کی خالی آسامی پر ،نسپکٹرجاوید حسن کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او صدر جہلم کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرمحمد انور کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او جنڈ اٹک کی خالی آسامی ،انسپکٹرپرویز حسین بٹ کو ترقی دیکرایس ڈی پی او اولڈ انار کلی لاہور کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرعلی عادل رضا کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرمحمد غیاث کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او چوا سیدن شاہ چکوال کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرخالد محمو د فاروق کو ترقی دیکر ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم صدر لاہور کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرراشد محمو د فضل کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرذوالفقار علی کو ترقی دیکر ایس ڈی پی او سمن آ باد لاہو ر ،انسپکٹراعجاز حمید کو ترقی دیکرایس ڈی پی او پسرور سیالکوٹ کی خالی آسامی پر،انسپکٹراحسان محمود گوندل کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرمحمد افضل کو ترقی دیکر ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول لاہور کی خالی آسامی پر، انسپکٹروقار الحق کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،انسپکٹرطلعت محمو د کو ترقی دیکر ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر،انسپکٹرسیف الرحمان کو ترقی دیکر ڈی ایس پنجاب ہائی وے پیٹرول لاہور کی خالی آسامی پر ایس ڈی پی او قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ غلام محمد کو ایس ڈی پی او کھاریاں گجرات کی خالی آسامی پر،ایس ڈی پی او پتوکی قصور علی اختر کو ایس ڈی پی او صدر شیخوپورہ کی خالی آسامی پر ،ایس ڈی پی او نارتھ کینٹ لاہور منصور الحسن کو ڈی ایس پی لاء اینڈ آرڈر لاہو رکی خالی آسامی پر ،ایس ڈی پی ا و صدر ساہیوال شاہد اکرام کو ایس ڈی پی اوظفروال نارووال کی خالی آسامی پر ،ایس ڈی پی او سمن آباد لاہو رشاہد احمد خان کو ڈی ایس پی موبائلز ماڈل ٹاؤن لاہور کی خالی آسامی پر، ڈی ایس پی زاہد عباس کو ٹریفک ہیڈ کواٹرز پنجاب سے ڈی ایس پی پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کی خالی آسامی پر اورڈی ایس پی ضیاء اللہ خان کو ٹریفک ہیڈ کواٹرز پنجاب سے ڈی ایس پی پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کی خالی آسامی پرتعینات کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر