نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی نے مزید 2انتہا پسند تنظیموں کو کالعدم قرار دے دیا

نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی نے مزید 2انتہا پسند تنظیموں کو کالعدم قرار دے ...

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی نے مزید 2انتہا پسند تنظیموں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دونوں انتہا پسند تنظیموں کو 11نومبر کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔نیکٹا کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی دو تنظیموں میں انتہا پسند تنظیم جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی شامل ہی

مزید : کراچی صفحہ اول