انتظامی یونٹ چھوٹے کئے بغیر عوامی مسائل حل نہیں ہونگے‘ لیاقت بلوچ

انتظامی یونٹ چھوٹے کئے بغیر عوامی مسائل حل نہیں ہونگے‘ لیاقت بلوچ

خانیوال، چھب کلاں(بیورونیوز، نمائندہ پاکستان ) جما عت اسلا می پا کستا ن کے مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی لیا قت بلو چ نے کہا کہ ملک میں قا ئم انتظا می یو نٹ چھو ٹے کیے بغیر عوا م کو در پیش مسا ئل حل نہیں ہو نگے عوا می محر میو ں کو دو ر کر نے کے لیے نئے انتظا می یونٹ قا ئم کیے جا ئیں قو می وسا ئل کی منصفا نہ تقسیم آ ئین اور قا نو ن کی با لا دستی کے لیے وکلا ء برا در ی کو متحد ہو کر جد و جہد کو آ گے بڑھا نا ہو گا وہ گز شتہ رو ز (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ڈسٹر کٹ با ر خا نیوال میں وکلا ء سے خطا ب کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ نو ہز ار وکلا ء کا تعلق جنو بی پنجا ب سے ہے لیکن ججز کی تقرر ی کا معا ملہ آ تا ہے تو انہیں نظر اندا ز کیا جا تا ہے اسی طر ح اس خطے میں زرا عت ریڑ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتا ہے لیکن کسا نو ں کو نظر اندا ز کیا جا تا ہے حکو متیں اقتدا ر میں آ کر اپنے منشو ر اور وعد و ں کو بھو ل جا تی ہے آ ئین کی رو ح کے مطا بق عمل نہیں کیا جا تا انہو ں نے کہا کہ ہما رے ادا رے عوا م کو حق دینے سے قاصر ہیں آ ئینی ، جمہو ری ، جد و جہد ہی پا ئیدا ر را ستہ ہے انتخا با ت کے نظا م کو بہتر بنا کر الیکشن کمیشن کو سپر یم کو رٹ کی طرح با اختیا ر ہو نا چا ہیے انہو ں نے کہا کہ ملک و قو م کو در پیش مسا ئل حل کر نے کے لیے وکلا ء برا دری ، سول سو سا ئٹی ،ملکر نما یا ں رو ل ادا کر سکتے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ کر پشن دیمک کی طرح چا ٹ رہی ہے پا نا می لیکس نے کر پشن کے میگا سکینڈ ل کو بے نقا ب کیا کر پٹ ما فیہ طا قت ور ہے عدا لتی کمیشن بنا کر ہی کر پشن کا را ستہ رو کا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امر یکہ بھار ت گٹھ جو ڑ کھل کر سا منے آ چکا ہے دہشت گر دی تخر یب کا ری کے حوا لے سے امر یکہ بھا ر ت کی سر پر ستی کر رہا ہے کشمیر میں اٹھنے والی تحر یک کو دبا نے کے لیے مو دی سر کا ر بلا اشتعا ل فا ئرنگ کر کے کشید گی بڑھا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ جما عت اسلا می انتخا بی عمل اور را ئے عا مہ کے ذریعے تبد یلی پر یقین رکھتی ہے ۔ لیا قت بلو چ کے ہمرا ہ مر کزی رہنما ء میا ں محمد اسلم ،چو دھر ی عز یر لطیف ، محمد اسما عیل تا ج ، اور مقا می عہدیدا ر بھی تھے۔ اس مو قع پر دسٹر کٹ با ر کے صدر سعید اختر چو دھر ی ، سیکر ٹر ی با ر چو دھر ی شا ہد اقبا ل نے لیا قت بلو چ کی خا نیوال با ر آ مد اور خطا ب کر نے پر انکا شکر یہ ادا کیا قبل ازیں لیا قت بلو چ جب ڈسٹر کٹ با ر پہنچے تو انکا انتہا ئی گر م جو شی سے استقبا ل کیا دریں اثناء چھب کلاں (نمائندہ پاکستان)جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے چک نمبر 28ٹن آر میں جمعہ کی ادائیگی کے بعد محمد اسد پسرم محمد یوسف خان خٹک کے رسم نکاح میں شمولیت کی ۔لیاقت بلوچ اور میاں محمد اسلم (سابق ایم این اے اسلام آباد ۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان )نے سیاسی کمیٹی اور ضلعی عہدیداران سے خطاب کیا ۔جس میں میاں اسلم نے کہا کہ پاکستان میں وسائل کی کمی نہیں ہے آپ کی تعلیم اور صحت مفت ہو سکتی ہے ۔اگر کرپٹ حکمرانوں سے چھٹکارا مل جائے ظہرانہ کے بعد 28ٹن آر سے جلوس کی شکل میں89پندرہ ایل ڈیرہ بہاول شیر پر پہنچے جہاں پر لیاقت بلوچ نے تقریب دستار بندی میں حافظ عبد الوکیل ولد بہاول شیر کی دستار بندی کی ۔اور 23چکوک کے ارکان جماعت ،کارکنوں جماعت اور رابطہ کمیٹیوں کے ذمہ داران سے خطاب کیا آخر میں وجھیانوالہ میڈیا ہاوس کے صحافیوں سے ملکی حالات اور جماعت اسلامی کی موجود قیادت کی کار کردگی کے بارے میں پریس کانفرنس کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر