سابق جج جہانگیر ارشد کی لاہور ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تقریبات کے بائیکاٹ کی حمایت شرکت نہ کرنیکا اعلان

سابق جج جہانگیر ارشد کی لاہور ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تقریبات کے بائیکاٹ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی )سابق جج لاہور ہائیکور ٹ محمدجہانگیرارشدنے بھی ہائیکورٹ کی ڈیڑ ھ سوسالہ تقریبات کے بائیکاٹ کی حمایت کرتے ہوئے تقریب میں شرکت نہ کرنیکا اعلان کیاہے۔اس سلسلے میں انھوں نے کہاہے کہ وہ اس خطے (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
سے روا رکھی گئی زیادتیوں پر شروع کی گئی تحریک کی حما یت کرتے ہیں اوراپنی ملتان بارکے ساتھ کھڑے ہیں اس لئے لاہورہائیکورٹ کی ڈیڑ ھ سوسالہ تقریبات کے سلسلے میں آج ہونے والی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے اوراس احتجاج کے ذریعے اس بارکا حق دینے کامطالبہ کرتے ہیں۔
بائیکاٹ حمایت