چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملتان پہنچ گئے‘ سکیورٹی کے سخت انتظامات

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملتان پہنچ گئے‘ سکیورٹی کے سخت انتظامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ دیگر ججز کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے جہاں ملتان بینچ کے ججز نے ان کا استقبال کیا ہے جبکہ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔تفصیل کے مطابق چیف جسٹس (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
گزشتہ رات ملتان ججز ریسٹ ہاؤس پہنچے تو ملتان بینچ کے ججز نے ان کا پرتپاک استقبا ل کیا اورانھیں پھولوں کیگلدستے پیش کئیگئے جبکہ لاہور،بہاولپوربینچزسے بھی ہائیکورٹ کے ججز ملتان میں ہونے والی تقریب میں شرکت کے لئے پہنچ گئے ہیں جنہیں ججز ریسٹ ہاؤس کے علاوہ ملتان کے دیگرسرکاری ریسٹ ہاؤسز میں ٹہرایاگیا ہے اور پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئیگئے ہیں۔