لاہور ہائیکورٹ کی150سالہ تقریبات ملتان بنچ میں سیمینار آج ہوگا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خطاب کرینگے

لاہور ہائیکورٹ کی150سالہ تقریبات ملتان بنچ میں سیمینار آج ہوگا،چیف جسٹس ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے سلسلے میں آج ہائیکورٹ ملتان بنچ میں شام 5بجے سیمینار منعقد کیا جائے گا جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

سید منصور علی شاہ خطاب کریں گے جب کہ ملتان ، ڈی جی خان اور ساہیوال ڈویژنز کے سیشن وسول ججز بھی شریک ہوں گے سیمینار میں ججز اور سینئر وکلا کو یادگاری شیلڈز دینے کے ساتھ مقابلوں میں حصہ لینے والے افراد میں شیلڈز بھی تقسیم کئے جائیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر