چیف جسٹس اور گورنر پنجاب کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت

چیف جسٹس اور گورنر پنجاب کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت

ملتان(وقائع نگار) وی آئی پی موومنٹ ضلعی پولیس کی جانب سے ملتان شہر کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا شہر کے داخلی و خارجی راستوں کی کڑی ناکہ بندی کی گئی کوئیک رسپانس فورس کو بھی ہائی الرٹ رکھا گیا چیف جسٹس پنجاب (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

اور گورنر پنجاب کی آمد کے پیش نظر ضلعی پولیس کی جانب سے ملتان شہر کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کیاگیا گشت کے نظام پر خاض نظر رکھی گئی جبکہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کی گئی اس سلسلہ میں ضلعی پولیس ملتان نے کوئیک رسپانس فورس کو بھی ہائی الرٹ رکھا ہے ہر آنے جانے والے پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

گورنر آمد

مزید : ملتان صفحہ آخر