پولیس افسران کے تقرر و تبادلے
ملتان(وقائع نگار) ڈی ایس پی کے عہدوں پرترقی پانے والے ملتان کے یوسف ہارون کو ڈی ایس پی علی پور ضلعی پولیس ملتان کی پی آر او شبیر کریم کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ملتان عطیہ نامیہ جعفری کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی پٹرولنگ ملتان تعینات کر دیا گیا ‘ باقاعدہ نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا۔