صوبہ پنجاب میں رواں سال 4626 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق
ملتان(وقائع نگار)صوبہ پنجاب میں رواں مالی سال4626مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبہ کے مختلف ہسپتالوں میں یکم جنوری 2016ء سے لیکر اب تک(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
5653مریض ڈینگی بخار کے شبہ میں داخل ہوئے ہیں اسلام آباد میں2229مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔مزید برآں محکمہ صحت ٹیموں کو ملتان کے مختلف20مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ڈینگی مچھر ملنے کے زیادہ ان ڈور تھے۔
ڈینگی تصدیق