مختلف شروں سے ملتان آنیوالی ٹرینیں تاخیر کا شکار،5بروقت روانہ

مختلف شروں سے ملتان آنیوالی ٹرینیں تاخیر کا شکار،5بروقت روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (جنرل رپورٹر)کراچی سے آنیوالی خیبر میل ایک گھنٹہ‘تیز گام ایک گھنٹہ‘ہزارہ ایکسپریس اڑھائی گھنٹے‘کراچی ایکسپریس ایک گھنٹہ‘پاکستان ایکسپریس دو گھنٹے جبکہ کراچی جانے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
والی ہزارہ ایکسپریس ایک گھنٹہ اور راولپنڈی سے ملتان آنے والی مہر ایکسپریس ایک گھنٹہ30منٹ کی تاخیر سے کینٹ ریلوے سٹیشن پہنچی جبکہ 5ٹرینوں کو بروقت روانہ کردیا گیا۔
ٹرینیں تاخیر