ملتان سمیت صوبہ بھر میں103 انسپکٹروں کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقیاں

ملتان سمیت صوبہ بھر میں103 انسپکٹروں کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)پولیس حکام پنجاب نے صوبہ بھر کے103انسپکٹروں کو ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی دینے کیلئے لسٹیں تیا(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
ر کررہی ہے۔جس پر رات گئے تک کام جاری رہا۔ڈی ایس پی کے عہدوں پر ترقی پانے والوں میں ملتان کے راؤ طارق پرویز،لیڈی انسپکٹر عطیہ جعفری اور ضلعی پولیس ملتان کی پی آر او انسپکٹر شبینہ کریم بھی شامل ہیں۔باقاعدہ نوٹیفکیشن آج جاری ہونا متوقع ہے۔واضع رہے پی آر او شبینہ کریم کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد پی آر او کی سیٹ خالی ہونے پر انسپکٹر نمرین کو ضلعی پولیس کا پی آر او تعینات کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔