غیرت کے نام پر بھائیوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار خاتون کی ٹوٹی ہڈی پر پلستر لگادیا گیا

غیرت کے نام پر بھائیوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار خاتون کی ٹوٹی ہڈی پر پلستر ...

ملتان(وقائع نگار)شہر سلطان کی رہائشی غٰرت کے نام پر بھائیوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی شریفاں بی بی کی ٹوٹی ہڈیوں پر نشتر ہسپتال میں پلستر لگادیا گیا وارڈ نمبر21میں زیر (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

علاج شریفاں بی بی کی شوگر مسلسل زیادہ ہے جس کی وجہ سے آپریشن نہیں کیا جاسکتا۔اس لئے پلستر لگادیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر