دربار فرید پر پابندیوں کیخلاف سرائیکستان قومی اتحاد کا حتجاجی دھرنا،نعرے بازی

دربار فرید پر پابندیوں کیخلاف سرائیکستان قومی اتحاد کا حتجاجی دھرنا،نعرے ...

مٹھن کوٹ (نمائندہ خصوصی) سرا ئیکستا ن قو می اتحا د کے کے زیر اہتما در با رفر ید ؒ پر عبا دا ت پر پا بند یو ں خلا ف ایس کیو آئی کے سر بر اہخوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ کی قیا دت میں احتجاجی دھر نا دیا گیا جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شر کت کی اس دھر نے سے خطا ب کر تے ہوئے خوا جہ غلا م فر ید نے کہا کہ پا کستا ن کا استحکام اسی میں ہے کہ تخت لا ہور کو کمزور کیا جا ئے لا ہور برا نڈ ما فیا چو رو ں اور ڈاکووں کی طر ح (بقیہ نمبر27صفحہ7پر )

سرا ئیکی وسیب کو لوٹ رہا ہے چھو ٹے صو بو ں کا استحصا ل کیا جا رہا ہے پا کستان کے وسا ئل اور85فیصددو لت لاہو ر میں جمع ہے لا ہور میں با با گرو نا نک کا دس رو زہ اجتماع اور دو سرے اجتما ع ہو رہے ہیں اگر پا بند ی ہے تو خوا جہ فر ید ? سا ئیں کے مزار اور عرس پر پا نچ سا ل سے پا بند یا ں عا ئد ہیں سند ھ ،بلو چ ، پختو ن قو م اور سرا ئیکی وسیب کی احسا س محرو می بنیا دی وجہ پنجا ب کی با لا دستی ہے مظلوم اقوا م اور مظلوم عوام کے حقو ق کی آوا ز بلند کرتے رہیں گے لا ہور کو گر یٹر لا ہور سرا ئیکی وسیب کو کھنڈر بنا یا جا رہا ہے خطہ کے تما م مکا تب فکر کے لو گ اور سیا سی قا ئد ین اپنے بچو ں کے مستقبل کیلئے سرا ئیکی صو بہ تحر یک کی حما یت کر یں تحر یک تعصب کے بنیا د پر نہیں بلکہ اقتصا دی حقوق اور تا ریخی شنا خت کی بنیا د پر ہے ۔اس دھر نے سے ممبر سنٹر ل کمیٹی ایس کیو آئی و ضلعی صدر محمد بخش برا ٹھا ،منظو ر حسین جتو ئی ، الطا ف حسین لا کھا ،نا صر سو مرہ نے بھی خطا ب کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر