یرقان کے باعث خاتون سمیت مزید دو افراد ہسپتال میں دم توڑگئے

یرقان کے باعث خاتون سمیت مزید دو افراد ہسپتال میں دم توڑگئے

رحیم یارخان(بیورونیوز)یرقان کے باعث اموات کاسلسلہ جاری، خاتون سمیت مزید دو افراد ہسپتال میں دم توڑگئے (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )گزشتہ روز یرقان میں مبتلاصادق آباد کی رہائشی45سالہ زبیدہ بی بی اور کوٹ سبزل کارہائشی50 سالہ اللہ وسایا جنہیں حالت تشویشناک ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود زبیدہ بی بی اور اللہ وسایاجانبر نہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر