گردن توڑبخار میں مبتلا نوجوان ہسپتال میں دم توڑگیا
رحیم یارخان(بیورونیوز)گردن توڑبخار میں مبتلا نوجوان ہسپتال میں دم توڑگیا گزشتہ روز احمد پورکارہائشی25سالہ نوجوان (بقیہ نمبر25صفحہ7پر )
نادرعلی جسے گردن توڑ بخارمیں مبتلا ہوجانے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود نوجوان نادر علی ایمرجنسی وارڈ میں جانبر نہ ہوپایااوردم توڑگیا۔
گردن توڑ