ارباب محمد ریاض خان کی رسم قل آج ہوگی

ارباب محمد ریاض خان کی رسم قل آج ہوگی

مردان (بیورورپورٹ ) سی ایم اے کے آڈیٹر ارباب سکندر خان کے والد حاجی ارباب محمد ریاض خان جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج بروز ہفتہ گل بیلہ پشاور میں اداکی جائے گی مرحوم عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈپٹی کنٹرولرامتحانات ارباب محمد اعجاز خان ارباب محمد آیاز خان اور ارباب ارشد خان کے بھائی تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر