سلیم خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

سلیم خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

مردان ( بیورورپورٹ) سماجی کارکن سلیم خان، حاجی مرسلین اورشیرعلی آف چارسدہ چوک کی والدہ جو گذشتہ روزبقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل آج ہفتے کو چارسدہ چوک محلہ گلبہار میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر