طارق احسان کے چچا انتقال کرگئے

طارق احسان کے چچا انتقال کرگئے

مردان(بیورورپورٹ) مسلم لیگ( ن) کے ضلعی رہنماطارق احسان کے چچا انتقال کرگئے جنازے کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان آدینہ ضلع صوابی میں سپردخاک کردیاگیا رسم قل آج بروز ہفتہ آدینہ میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر