عالم زیب کی رسم قل آج ہوگی

عالم زیب کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈایجنسی گاؤں تھانہ جلالہ کے پاک فوج کے سابق اہلکارعالم زیب کے رسم قل آج تھانہ جلالہ میں اداکی جائیگی مرحوم مستقیم خان مرحوم کے بیٹے جبکہ سکول ماسٹرمحمدزیب ،عبدالرؤف اورامیرزیب کے بڑے بھائی تھے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر