سابقہ کونسلر حاجی پائندہ خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سابقہ کونسلر حاجی پائندہ خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

تخت بھائی(نامہ نگار ) میونسپل کمیٹی تخت بھائی کے سابقہ کونسلر حاجی پائندہ خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کومقبرہ شیخانوں کلی میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں علاقہ عمائدین نے شرکت کی۔وہ ویلج کونسل پٹ بابا تخت بھائی کے ناظم خانزادہ عرف منے اور عبد الوہاب بھٹو کی والدہ ماجدہ تھیں۔مرحومہ کا رسم قل کل بروز اتوار نہر کنارہ چمن کلے تخت بھائی میں ادا کیا جائے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر