ختم نبوتؐ کا عقیدہ اسلام کی بنیاد ہے ،ناظم صوابی

ختم نبوتؐ کا عقیدہ اسلام کی بنیاد ہے ،ناظم صوابی

صوابی ( بیورورپورٹ)تحصیل کونسل لاہور ضلع صوابی کے نا ظم سہیل خا ن نے کہا کہ ختم نبو ت کا عقیدہ اسلا م کی بنیا د ہے اور مسلما ن بننے کے لئے ختم نبو ت عقیدے پر ایما ن لا نا پہلی شرط ہے اسلئے ہما ری کے پی کے کی پی ٹی آ ئی کی صو با ئی حکومت نے ختم نبو ت کے کور س کو نظا م تعلیم کے نصا ب میں شامل کر کے ایک اچھے مسلمان ہو نے کا اعزاز حا صل کر لیا ہے حا لا نکہ ہم سے پہلے ایم ایم اے نے اسلام کے نا م پر ووٹ حا صل کیا تھا لیکن اس نے یہ اعزاز حا صل نہیں کیا اور ہما ری صو با ئی حکومت نے کسی کے د باو پر یہ کا م نہیں کیابلکہ ایک سچے مسلما ن ہو نے کے نا طے یہ اعزاز حا صل کیا ان خیا لا ت کا اظہار انھوں نے تورڈھیر (صوابی ) میں زیا رت روڈ پر نئے سٹر یٹ لا ئٹ کی تنصیب کا افتتاح کر نے کے دوران اپنے خطا ب میں کیا اس مو قع پر پی ٹی آ ئی تحصیل لاہورکے را ہنما فر حا ن خا ن اور دیگربھی مو جود تھے اس مو قع پر تحصیل نا ظم نے مزید کہا کہ تورڈھیر میں دن کے وقت ٹریفک کی صو ر تحا ل کی بہتری کے لئے بڑی گا ڑ یوں کا دا خلہ بند کر نے کے لئے بازاروں کے دا خلی را ستوں پر بیر ئیر لگا ئے جا رہے ہیں جسکی منظو ری ہو چکی ہے اور اس پر کچھ د نوں میں کا م شروع ہو جا ئیگا جبکہ تورڈھیر میں پبلک پا ر ک پر بھی کا م جا ری ہے اور انھوں نے انتخا با ت کے دوران عوام سے علا قے کی تعمیر و ترقی کے لئے جو وعدے کئے تھے انھیں پو را کیا جا رہا ہے جبکہ تورڈھیر میں سٹر یٹ لا ئٹ کی تنصیب ،سڑ کوں کی تعمیر و ترقی ، علا قے میں سو لر ٹیو ب ویل لگا نے اور علا قے کے دیگر مسائل حل کر نے اور کر پشن سے پا ک معا شرہ کے قیا م کا اعزاز بھی انکی مو جود ہ صو با ئی حکو مت نے حا صل کیا ،#

مزید : پشاورصفحہ آخر