مالاکنڈلیویز فورس میں چنداسامیوں کیلئے ہزاروں کی تعدادمیں درخواستیں جمع

مالاکنڈلیویز فورس میں چنداسامیوں کیلئے ہزاروں کی تعدادمیں درخواستیں جمع

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز فورس میں چنداسامیوں کیلئے ہزاروں کی تعدادمیں درخواستیں جمع ۔تفصیلات کے مطایق ملک بھر میں بے روزگاری کااندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ دوسرے اضلاع میں ریگولرپولیس کے طرح ضلع مالاکنڈمیں لیویز فورس ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہے مالاکنڈلیویز فورس میں چنداسامیوں کوپرکرنے کیلئے مقامی اخبارمیں اشتہارشائع ہواتھا جس میں کاغذات جمع کرنے کے لئے سولہ نومبرکواخری تاریخ دیاگیاتھالیویزذرائع کے مطابق چنداسامیوں کیلے ہزاروں کے تعدادمیں بے روزگارنوجوانوں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر