ملک رحمان الدین کی رسم قل کل کل ہوگی

ملک رحمان الدین کی رسم قل کل کل ہوگی

مہمند ایجنسی ( نمائندہ پاکستان)مہمند ایجنسی، ملک رحمان الدین کی رسم قل۔ مہمند ایجنسی کے ملک رحمان الدین قلعہ شابیگ جو گزشتہ روز بقضائے الہٰی وفات پا گئے تھے۔ مرحوم کی رسم و قل اتوار کے روز ان کی رہائش گاہ لوئر مہمند میچنئی قلعہ شا بیگ میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم رحیم الدین کی بھائی، ملک خان کے چچا اور ملک فواد کے والد بزرگوار تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر