سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری امتیاز ایوب کا تبادلہ

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری امتیاز ایوب کا تبادلہ

پشاور( سٹاف رپورٹر)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری امتیاز ایوب(پی سی ایس۔ایس جی۔بی ایس۔19) کو تبدیل کر کے ان کی خدمات ڈیپوٹیشن کی بنیاد پرNIMپشاور میں مزید تقرری کیلئے نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور کی صوابدید پر رکھ دی ہیں۔اس امر کااعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر