حاجی محمد عدیل کی موت پارٹی کیلئے بڑا المیہ ہے ،محمد عمر آفریدی

حاجی محمد عدیل کی موت پارٹی کیلئے بڑا المیہ ہے ،محمد عمر آفریدی

خیبرایجنسی (بیورورپورٹ)اے این پی کے رہنماں اور سابق سنیٗٹر حاجی محمد عدیل کی موت پارٹی کے لئے بڑا المیہ ہے اس کی خلا کھبی پورا نہیں ہوگا پارٹی کے لئے مرحوم کی خدمات سنہری حروف سے لکھی جائے گی ان خیالات کا اظہار اے این پی جمرود کے صدر محمد عمر افریدی اور پریس سکیرٹری عبدلعفور احرار نے جمرود میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مرحوم حاجی عدیل پارٹی اور پختون قوم کا ایک اثاثہ تھے جس سے پختون قوم ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوئے اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام اور انکے گھر والوں کو صبر کی توفیق عطاء فرمایءں

مزید : پشاورصفحہ آخر