اسلام باچا کی والدہ سپرد خاک
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں الاڈھنڈمحلہ چشتی باباکے اسلام باچاکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ سراج باچا،جمیل باچا،فارق باچا اوراشفاق باچاکی بھی والدہ تھی رسم قل کل بروزاتواراداکی جائیگی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔