سابق ایم پی اے محمدشعیب خان کے بھائی حاجی محمدزمین خان کے رسم قل آج ہوگی

سابق ایم پی اے محمدشعیب خان کے بھائی حاجی محمدزمین خان کے رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی راہنماسابق ایم پی اے محمدشعیب خان کے بھائی حاجی محمدزمین خان کے رسم قل آج محلہ دین آباد کے جامع مسجدمیں اداکی جائیگی مرحوم محمدطاہرخان سلطان زیب خان کے بھی بھائی جبکہ اے این پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری اعجازعلی خان نیشنل بنک کے اسسٹنٹ منیجرمحمدافتخارخان خیبربنک کے حیدرعلی خان محکمہ فوڈ کے ارشدعلی خان تحصیل کونسلرمحمدالیاس خان نادراکے اسسٹنٹ ڈائریکٹرمرادخان پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے ڈپٹی جائنٹ سیکرٹری محمدفیاض خان پی ٹی وی کے انجینئرروئیدارعلی خان قوم پرست سیاستدان خورشیدعلی خان گورنمنٹ کنٹریکٹرانجام علی خان ڈاکٹرمحمدطارق خان اورحبیب الرحمان خان کے چچاتھے ،تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر