مالاکنڈگاؤں گھڑی عثمانی خیل میں دوسالہ بچی نالے میں گرکرجاں بحق

مالاکنڈگاؤں گھڑی عثمانی خیل میں دوسالہ بچی نالے میں گرکرجاں بحق

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں گھڑی عثمانی خیل میں دوسالہ بچی نالے میں گرکرجاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز مالاکندایجنسی تحصیل درگئی کے گاؤں گھڑی عثمانی خیل میں دوسالہ بچی عتیقہ دختربشیر نالے میں گرکرجاں بحق ہوگئی متوفی بچی کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر