کرک میں پیما کی کال پر ضلع بھر میں نجی تعلیمی ادارے بند رہے

کرک میں پیما کی کال پر ضلع بھر میں نجی تعلیمی ادارے بند رہے

کرک (بیورورپورٹ) پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز منیجمنٹ ایسوسی ایشن کرک (پیما) کی کال پر ضلع بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہے تنظیم کی طرف سے بورڈ کے زیر اہتمام پانچویں جماعت کے جائزہ امتحان کے حکومتی فیصلے کیخلاف احتجاجاً تمام نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کی کال دی گئی تھی تنظیم کے ضلعی صدر عبدالجلیل خٹک، جنرل سیکرٹری نبی خان نے تمام سکولوں کے سربراہان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحاد واتفاق سے ہی ہم اپنے حقوق کا دفاع کرسکتے ہیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر