بٹ خیلہ میں نامعلوم چوروں نے سوزوکی گاڑی چوری کرلی

بٹ خیلہ میں نامعلوم چوروں نے سوزوکی گاڑی چوری کرلی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ میں نامعلوم چوروں نے سوزوکی گاڑی چوری کرلی تھانہ بٹ خیلہ نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ رات بٹ خیلہ محلہ ثمن آباد میں نامعلوم چوروں نے رحمان ولی ولددولت خان نامی شخص کے گاڑی کوگراج سے نکال کرچوری کرلیاہے تھانہ بٹ خیلہ نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر