مالاکنڈ گاؤں خرکے میں بھائی کی فائرنگ سے بھائی زخمی

مالاکنڈ گاؤں خرکے میں بھائی کی فائرنگ سے بھائی زخمی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں خرکے میں بھائی کی فائرنگ سے بھائی زخمی درگئی ہسپتال سے پشاورمنتقل کردیامالاکنڈلیویز فورس تھانہ درگئی نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔لیویزذرائع سے معلوم ہواہے کہ مالاکنڈایجنسی تحصیل درگئی کے گاؤں خرکے میں رسول حسن ولدعبدالحسن بھائی کی فائرنگ سے شدیدزخمی ہوکردرگئی ہسپتال سے پشاورمنتقل کردیامالاکنڈلیویز فورس تھانہ درگئی نے ر پورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر