عمران خان شادی کا لڈو خوشی خوشی کھائیں، اب یہ لڈو ہضم ہو گا: سامعہ خان

عمران خان شادی کا لڈو خوشی خوشی کھائیں، اب یہ لڈو ہضم ہو گا: سامعہ خان
عمران خان شادی کا لڈو خوشی خوشی کھائیں، اب یہ لڈو ہضم ہو گا: سامعہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اچھی خبر سنا دی ہے اور کہا ہے کہ اب اچھے وقت کی شادی ہے اور اس کے نتائج بھی اچھے ہی ہوں گے۔

”دعا کریں میری تیسری شادی کامیاب رہے “، عمران خان نے شادی کی خواہش کا اظہا رکر دیا
نی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے کہا کہ عمران خان کی شادی میں قسمت ساتھ دے رہی ہے اور اب اچھے وقت کی شادی ہے جو نتائج بھی اچھے دے گی۔ سامعہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں یہ سب کچھ طے ہو چکا ہو گا اور اب عمران خان یہ لڈو خوشی خوشی کھائیں کیونکہ یہ لڈو ہضم بھی ہو گا۔

مزید :

لاہور -