بارڈر مینجمنٹ فرنٹیئر کور کریگی ، ملک سے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم ہو چکے ہیں : کور کمانڈر پشاور

بارڈر مینجمنٹ فرنٹیئر کور کریگی ، ملک سے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم ہو چکے ہیں : ...
بارڈر مینجمنٹ فرنٹیئر کور کریگی ، ملک سے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم ہو چکے ہیں : کور کمانڈر پشاور

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ فرنٹیر کور کے مزید ونگز بن رہے ہیں اور ملک کے اندر دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم ہوچکے ہیں۔

پشاور میں ایف سی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ایف سی جواب مشکل صورتحال میں پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور ملک کو مشکل حالات سے نکالنے میں فرنٹیئر کور کے جوانوں کا اہم کردار ہے ۔ بارڈر مینجمنٹ فرنٹیئر کور کریگی ۔ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے ایف سی کی خدمات قابل تحسین ہے.

مزید : قومی