پاکستان نے بلند ترین مقام خنجراب پاس پر اے ٹی ایم کا افتتاح کرکے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان نے بلند ترین مقام خنجراب پاس پر اے ٹی ایم کا افتتاح کرکے بھارت کا ...
پاکستان نے بلند ترین مقام خنجراب پاس پر اے ٹی ایم کا افتتاح کرکے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

خنجراب(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بلند ترین مقام خنجراب پاس پر اے ٹی ایم کا افتتاح کرکے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق خنجراب پاس پر اے ٹی ایم سطح سمندر سے 15ہزار 400فٹ کی بلندی پر ہے جبکہ بھارت نے اس سے قبل 12ہزار فٹ کی بلندی پر اے ٹیم ایم نصب کی تھی لیکن پاکستان نے بھارت کا یہ ریکارڈ توڑ دیاہے ،اے ٹی ایم کا افتتاح صدرنیشنل بینک اقبال اشرف اورلیفٹیننٹ جنرل ملک ظفراقبال نے کیا۔

مزید : قومی /اہم خبریں