پاکستانی ٹیم نے اچھا پرفارم نہیں کیا : چیف سلیکٹر انضمام الحق

پاکستانی ٹیم نے اچھا پرفارم نہیں کیا : چیف سلیکٹر انضمام الحق
پاکستانی ٹیم نے اچھا پرفارم نہیں کیا : چیف سلیکٹر انضمام الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاہے کہ جتنی توقع کررہے تھے پاکستان نے اتنا اچھاپرفارم نہیں کیا،تین چار ماہ سے ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے اس کو برقرار رکھنا چاہئے۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق انضمام کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف بھی کم بیک کیا تھا اورامید ہے نیوز لینڈ کے خلاف بھی اچھا پرفارم کرے گی۔
انضمام الحق نے مزید کہا کہ ٹیم اب تک ابوظہبی اوردبئی میں کھیلتی رہی ہے تاہم ہمیں حوصلہ رکھنا چاہئے، کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

مزید :

کھیل -