چیف جسٹس کی اہلیہ، وفاقی شرعی عدالت کی جج کے تقرر کے خلاف درخواست مسترد

چیف جسٹس کی اہلیہ، وفاقی شرعی عدالت کی جج کے تقرر کے خلاف درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ اور وفاقی شریعت کورٹ کی جج جسٹس اشرف جہاں کی تقرری کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے ۔ جمعہ کو چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ اور وفاقی شریعت کورٹ کی جج جسٹس اشرف جہاں کی تقرری سے متعلق درخواست کی سماعت کی ۔ تاہم دوران سماعت درخواست گزار عدالت کو قانونی نکتے پر متفق نہ کر سکے جس پر عدالت نے درخواست مستردکر دی ۔

مزید :

کراچی -