پانامالیکس سے پی ٹی آئی کو سمجھ جانا چاہیے کہ ان کی کیاپوزیشن ہے: خرم دستگیر

پانامالیکس سے پی ٹی آئی کو سمجھ جانا چاہیے کہ ان کی کیاپوزیشن ہے: خرم دستگیر
پانامالیکس سے پی ٹی آئی کو سمجھ جانا چاہیے کہ ان کی کیاپوزیشن ہے: خرم دستگیر

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوسنجیدہ سیاست کرنی چاہیے، پانامالیکس سے پی ٹی آئی کو سمجھ جانا چاہیے کہ ان کی کیاپوزیشن ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی کے آنجہانی رہنما جہانگیر بدر کے گھر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر بدر منجھے ہوئے سیاستدان تھے جو ہم سب کےلئے رول ماڈل تھے مجھے بھی ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، انہوں نے ہمیشہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کیا۔

مزید : قومی