ایف سی اور حساس اداروں کی مستونگ میں کارروائی ،بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ایف سی اور حساس اداروں کی مستونگ میں کارروائی ،بھاری مقدار میں اسلحہ اور ...
ایف سی اور حساس اداروں کی مستونگ میں کارروائی ،بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس اداروں کی مستونگ کے علاقے دشت میں کارروائی ،بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیاگیا۔

ترجمان ایف سی کے مطابق دشت کے علاقے کلی زرین آبادمیں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کمپاؤنڈ پر چھاپہ مارکر بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ،برآمد شدہ اسلحہ میں 25کلو گرام بارود،8ہینڈ گرینڈ،3ایس ایم جی ایس،4پستول،350ڈینونیٹر‘بال بیرنگ،بیٹریز اور تخریبی مواد شامل ہے ۔

مزید : دفاع وطن