پاک فضائیہ نے آپریشن ضرب عضب میں کلیدی کردار ادا کیا: سہیل امان

پاک فضائیہ نے آپریشن ضرب عضب میں کلیدی کردار ادا کیا: سہیل امان
پاک فضائیہ نے آپریشن ضرب عضب میں کلیدی کردار ادا کیا: سہیل امان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) ایئر چیف سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے آپریشن ضرب عضب میں کلیدی کردار ادا کیاہے۔

ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس میں پہلی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف سہیل امان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایئر فورس نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے اور تربیتی ادارے قائم کیے ہیںاور آئندہ بھی پی اے ایف قوم کی توقعات پر پورا ترے گی۔ ایئر چیف کا مزید کہنا تھا کہ قوم کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے جن پر مسلح افواج قوم کیساتھ ملکر  قابو پائیں گی۔

مزید : قومی